SN International construction & builders

SN International construction & builders

Contact Seller Rs 3,000

DESCRIPTION

السّلام و علیّکم
ماہر آرکیٹیکٹ سے اپنی پسند کا نقشہ روشن اور ہوادار جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیزائن میں تیار کروائے_
جس میں بہترین (لےآؤٹ پلان- فرنیچر لےآؤٹ پلان- سیوریج پلان- الیکٹریکل ورک) اور کمپلیٹ ورکنگ بہترین 2d,3d فرنٹ الیویشن انتہائی مناسب قیمت میں تکمیل کروائیں_

کمرشل اور ریزیڈنشل بلڈنگ کا نقشہ بنوانے کے لیے تشریف لائیں اس کے علاوہ شادی ہال کنٹرول شیڈ زرعی کالونی رقبہ جات کی چار دیواری میں انٹرس گیٹ ماڈل گھروں کی تعمیر پرانے گھروں کی رینویشن اور نئے گھروں کی تعمیر کروانے کے لیے تشریف لائے_
اپنے گھروں کی چھتوں کو خوبصورت ڈیزائننگ میں فال سیلنگ اور بہترین وال پیپر کی ڈیزائننگ کروائیں_
پلاٹ کی خرید سے لے کر گھر کی تکمیل تک کے تمام مراحل ایک ہی چھت تلے ابھی تشریف لائے
M S
SN International construction and builders
03335691333

  • Published

    2021-04-15 13:35:13

  • Ad Id

    4432

  • Category

    Services

Leave a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *
avatar
Naseer shaikh
Sell Your items
Classified Ads