Neem oil 500 ml ( plant protection )

Neem oil 500 ml ( plant protection )

DESCRIPTION

نیم آئیل
کیڑوں سے بچائے پودوں کو صحتمند بنائے۔ نیم آئیل کا بروقت استعمال حملہ آور کیڑوں کو نہیں آنے دیتا اورپودوں کو صحت مند بناتا ہے۔ دشمن کیڑے جیسے Whitefly, Jassid, Thrips, Aphids, Pink ball warm, اور دو سو سے زائد رس چوسنے والے کیڑے پودوں پر حملہ نہیں کرپاتے کیونکہ یہ اُن کے خلاف دفاعی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔
تعداد استعمال
1 لیٹر کیلئے
5 ملی لیٹر(آدھا چمچہ)نیم آئیل
1 لیٹر پانی
طریقہ استعمال
نیم آئیل ڈالتے ہوئے پانی کو ہلاتے رہیں
اس محلول کو اسپرے میں بھر لیں
ٓاسپرے کے دوران ہلاتے رہیں
اس محلول کو آٹھ گھنٹے کے اندر استعمال کریں
شدید حملہ کی صورت میں جب تک بیماری نہ جائے ایک ہفتہ بعد اسپرے کرتے رہیں
Available Size
Neem Oil 120 ml
Neem Oil 500 ml
Neem Oil 1 Liter
Call or Whats App # 03088292742
#HaraOrganicCenter #Karachi #Hara #Organic #Center #NeemOil #Neem #Oil #OrganicPesticide #Organic #Pest #Control #Safe

  • Published

    2021-04-08 16:06:15

  • Ad Id

    1135

  • Category

    Business, Industrial & Agriculture

Leave a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *
avatar
Hara organic gardening
Sell Your items
Classified Ads