manual Lath Machine Operator مینول لیتھ مشین کاریگر

manual Lath Machine Operator مینول لیتھ مشین کاریگر

Type of Job
Offering job
Position type
Full-time
Salary period
Monthly
Approximate salary
30000

DESCRIPTION

مینول لیتھ مشین کاریگر
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کا لونی نمبر 2 میں موجود کارخانے میں مینول لیتھ مشین کے 5 سالہ تجربہ کار کاریگر کی فوری ضرورت ہے
تنخواہ 20000 سے 30000 کے درمیان ھوگی ۔ تنخواہ تجربے کے مطابق دی جاہے گی
ڈیوٹی ٹاہم صبح 9بجے سے شام 6 بجے تک کا ہوگا۔
جنہیں مینول لیتھ مشین پر بالکل باریکی کا کام کرنا آتا ہوصرف وہی رابطہ کریں
رابطہ کرنے کے اوقات صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک ہیں۔
رابطہ شخص محمد عثمان
رابطہ نمبر 03313549902

  • Published

    2021-04-08 16:40:12

  • Ad Id

    1961

  • Category

    Jobs

Leave a Review

Your email address will not be published. Required fields are marked *
avatar
Muhammad usman
Sell Your items
Classified Ads